Sunan ibn Majah Hadith 1349 (سنن ابن ماجہ)
[1349]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ عَنْ يَحْيَی بْنِ جَعْدَةَ عَنْ أُمِّ ہَانِئٍ بِنْتِ أَبِي طَالِبٍ قَالَتْ كُنْتُ أَسْمَعُ قِرَاءَةَ النَّبِيِّ ﷺ بِاللَّيْلِ وَأَنَا عَلَی عَرِيشِي
ام ہانی بنت ابو طالب رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: مجھے رات کو نبی ﷺ کی تلاوت کی آواز سنائی دیتی تھی،جب کہ میں اپنے گھر کی چھت پر ہوتی تھی۔