Sunan ibn Majah Hadith 1362 (سنن ابن ماجہ)

[1362]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نَافِعِ بْنِ ثَابِتٍ الزُّبَيْرِيُّ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ عَنْ أَبِيہِ أَنَّ عَبْدَ اللہِ بْنَ قَيْسِ بْنِ مَخْرَمَةَ أَخْبَرَہُ عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُہَنِيِّ قَالَ قُلْتُ لَأَرْمُقَنَّ صَلَاةَ رَسُولِ اللہِ ﷺ اللَّيْلَةَ قَالَ فَتَوَسَّدْتُ عَتَبَتَہُ أَوْ فُسْطَاطَہُ فَقَامَ رَسُولُ اللہِ ﷺ فَصَلَّی رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ طَوِيلَتَيْنِ طَوِيلَتَيْنِ طَوِيلَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ وَہُمَا دُونَ اللَّتَيْنِ قَبْلَہُمَا ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ وَہُمَا دُونَ اللَّتَيْنِ قَبْلَہُمَا ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ وَہُمَا دُونَ اللَّتَيْنِ قَبْلَہُمَا ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ أَوْتَرَ فَتِلْكَ ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً

زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: میں نے (دل میں) کہا آج رات میں ضرور رسو ل اللہ ﷺ کی نماز (تہجد) دیکھوں گا،چنانچہ میں آپ کی چوکھٹ یا خیمت(کے نچلے حصے) پر سر رکھ کر لیٹ گیا۔رسول اللہ ﷺ (رات کو) اٹھے آپ نے (پہلے) ہلکی دو رکعتیں پڑھیں،پھر دو رکعتیں پڑھیں جو بہت ہی طویل تھیں،پھر دو رکعتیں پڑھیں جو ان سے پہلے والی رکعتوں سے کم طویل تھیں،پھر دو رکعتیں پڑھیں جو ان سے بھی کم طویل تھیں،پھر دو رکعتیں پڑھیں پھر وتر پڑھا۔یہ کل تیرہ رکعتیں ہوئیں۔