Sunan ibn Majah Hadith 1367 (سنن ابن ماجہ)
[1367]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ ہِلَالِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ رِفَاعَةَ الْجُہَنِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنَّ اللہَ يُمْہِلُ حَتَّی إِذَا ذَہَبَ مِنْ اللَّيْلِ نِصْفُہُ أَوْ ثُلُثَاہُ قَالَ لَا يَسْأَلَنَّ عِبَادِي غَيْرِي مَنْ يَدْعُنِي أَسْتَجِبْ لَہُ مَنْ يَسْأَلْنِي أُعْطِہِ مَنْ يَسْتَغْفِرْنِي أَغْفِرْ لَہُ حَتَّی يَطْلُعَ الْفَجْرُ
رفاعہ (بن عرابہ) جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ مہلت دیتا ہے حتی کہ جب آدھی یا دو تہائی رات گزر جاتی ہے تو فرماتا ہے: میرے بندوں کو میرے سوا کسی سے ہر گز نہیں مانگنا چاہیے۔جو مجھے پکارے گا،میں اس کی دعا قبول کروں گا۔جو مجھ سے مانگے گا میں اسے دوں گا۔‘‘ (یہ کیفیت مسلسل جاری رہتی ہے حتی کہ صبح صادق طلوع ہوجاتی ہے۔‘‘