Sunan ibn Majah Hadith 1376 (سنن ابن ماجہ)
[1376]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ إِذَا قَضَی أَحَدُكُمْ صَلَاتَہُ فَلْيَجْعَلْ لِبَيْتِہِ مِنْہَا نَصِيبًا فَإِنَّ اللہَ جَاعِلٌ فِي بَيْتِہِ مِنْ صَلَاتِہِ خَيْرًا
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’جب کوئی شخص اپنی نماز پوری کر لے تو اسے چاہیے کہ س کا ایک حصہ اپنے گھر کے لیے بھی رکھے کیوں کہ اللہ تعالیٰ اس کی نماز کی وجہ سے اس کے گھر میں بھلائی عطا فرمائے گا۔‘‘