Sunan ibn Majah Hadith 1382 (سنن ابن ماجہ)
[1382] إسنادہ ضعیف
ترمذي (476)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ النَّہَّاسِ بْنِ قَہْمٍ عَنْ شَدَّادٍ أَبِي عَمَّارٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ حَافَظَ عَلَی شُفْعَةِ الضُّحَی غُفِرَتْ لَہُ ذُنُوبُہُ وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص نماز ضحیٰ کا دوگانہ پابندی سے ادا کرے گا،اس کے گناہ معاف ہو جائیں گے،خواہ سمندر کی جھاگ کی طرح (بہت زیادہ) ہوں۔‘‘