Sunan ibn Majah Hadith 1381 (سنن ابن ماجہ)

[1381]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ يَزِيدَ الرِّشْكِ عَنْ مُعَاذَةَ الْعَدَوِيَّةِ قَالَتْ سَأَلْتُ عَائِشَةَ أَكَانَ النَّبِيُّ ﷺ يُصَلِّي الضُّحَی قَالَتْ نَعَمْ أَرْبَعًا وَيَزِيدُ مَا شَاءَ اللہُ

معاذ عدویہ رحمہمااللہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا: میں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا: کیا نبی ﷺ ضحیٰ (چاشت) کی نماز پرھتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: ہاں،چار رکعت پڑھتے تھے اور اس سے زیادہ بھی پڑھ لیتے تھے،جس قدر اللہ تعالیٰ چاہتا۔