Sunan ibn Majah Hadith 1394 (سنن ابن ماجہ)

[1394]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللہِ الْخُزَاعِيُّ وَأَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ بَكَّارِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ إِذَا أَتَاہُ أَمْرٌ يَسُرُّہُ أَوْ بُشِّرَ بِہِ خَرَّ سَاجِدًا شُكْرًا لِلَّہِ تَبَارَكَ وَتَعَالَی

ابو بکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ کو جب کوئی خوشی والا معاملہ پیش آتا تو آپ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے کے لیے سجدہ ریز ہوجاتے۔