Sunan ibn Majah Hadith 1412 (سنن ابن ماجہ)
[1412]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ،وَعِيسَی بْنُ يُونُسَ،قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْكَرْمَانِيُّ،قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ بْنَ سَہْلِ بْنِ حُنَيْفٍ،يَقُولَ: قَالَ سَہْلُ بْنُ حُنَيْفٍ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ تَطَہَّرَ فِي بَيْتِہِ ثُمَّ أَتَی مَسْجِدَ قُبَاءَ،فَصَلَّی فِيہِ صَلَاةً،كَانَ لَہُ كَأَجْرِ عُمْرَةٍ))
ابو امامہ بن سہل بن حنیف رضی اللہ عنہما نے اپنے والد سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص اپنے گھر میں وضو کرے،پھر مسجد قباء میں آئے اور اس میں ایک نماز پڑھے اسے ایک عمرے کا ثواب ملے گا۔‘‘