Sunan ibn Majah Hadith 1413 (سنن ابن ماجہ)
[1413] إسنادہ ضعیف
أبو الخطاب: مجہول (تقریب: 8079) وقال الذہبي في حدیثہ: ’’ھذا منکر جدًا‘‘
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْخَطَّابِ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا رُزَيْقٌ أَبُو عَبْدِ اللہِ الْأَلْہَانِيُّ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((صَلَاةُ الرَّجُلِ فِي بَيْتِہِ بِصَلَاةٍ،وَصَلَاتُہُ فِي مَسْجِدِ الْقَبَائِلِ بِخَمْسٍ وَعِشْرِينَ صَلَاةً،وَصَلَاتُہُ فِي الْمَسْجِدِ الَّذِي يُجَمَّعُ فِيہِ بِخَمْسِ مِائَةِ صَلَاةٍ،وَصَلَاتُہُ فِي الْمَسْجِدِ الْأَقْصَی بِخَمْسِينَ أَلْفِ صَلَاةٍ،وَصَلَاتُہُ فِي مَسْجِدِي بِخَمْسِينَ أَلْفِ صَلَاةٍ،وَصَلَاةٌ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ بِمِائَةِ أَلْفِ صَلَاةٍ))
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: آدمی کا اپنے گھر میں نماز پڑھنا ایک نماز کے برابر ہے اور اس کا قبیلے(یا محلے) کی مسجد میں نماز پڑھنا پچیس نمازوں کے برابر ہے اور جامع مسجد میں نماز پڑھنا پانچ سو نمازوں کے برابر ہے۔اور مسجد اقصیٰ میں نماز پڑھان پچاس ہزار نمازوں کے برابر ہے اور میری مسجد(مجسد نبوی) میں نماز پڑھنا پچاس ہزار نمازوں کے برابر ہے اور مسجد حرام میں نماز پڑھنا ایک لاکھ نمازوں کے برابر ہے۔‘‘