Sunan ibn Majah Hadith 1427 (سنن ابن ماجہ)
[1427] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (1006)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ،عَنْ لَيْثٍ،عَنْ حَجَّاجِ بْنِ عُبَيْدٍ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيل،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((أَيَعْجِزُ أَحَدُكُمْ إِذَا صَلَّی أَنْ يَتَقَدَّمَ أَوْ يَتَأَخَّرَ،أَوْ عَنْ يَمِينِہِ،أَوْ عَنْ شِمَالِہِ)) يَعْنِي السُّبْحَةَ
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’کیا تم میں سے کسی سے یہ نہیں ہو سکتا کہ جب وہ نماز پڑھے تو آگے پیچھے یا دائیں بائیں ہو جائے۔‘‘ یعنی نفل و سنت پڑھتے وقت۔‘‘