Sunan ibn Majah Hadith 1436 (سنن ابن ماجہ)
[1436]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ الصَّنْعَانِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،قَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ الْمُنْكَدِرِ،يَقُولُ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللہِ،يَقُولُ: ((عَادَنِي رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ مَاشِيًا وَأَبُو بَكْرٍ،وَأَنَا فِي بَنِي سَلَمَةَ))
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ اور ابو بکر رضی اللہ عنہ پیدل چل کر میری عیادت کے لیے تشریف لائے جب کہ میں بنو سلمہ کے محلے میں تھا۔