Sunan ibn Majah Hadith 1443 (سنن ابن ماجہ)

[1443] إسنادہ ضعیف

ترمذي (2008)

انوار الصحیفہ ص 428

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو سِنَانٍ الْقَسْمَلِيُّ،عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سَوْدَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: مَنْ عَادَ مَرِيضًا،نَادَی مُنَادٍ مِنَ السَّمَاءِ: طِبْتَ،وَطَابَ مَمْشَاكَ،وَتَبَوَّأْتَ مِنَ الْجَنَّةِ مَنْزِلًا

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص کسی مریض کی عیادت کرتا ہے تو اسے آسمان سے ایک آواز دینے والا (فرشتہ) آواز دیتا ہے: تو بھی پاک(اور اچھا) ہے اور تیرا چلنا بھی پاک ہے اور تو نے جنت میں گھر بنالیا۔‘‘