Sunan ibn Majah Hadith 1445 (سنن ابن ماجہ)

[1445]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ،عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ،عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ،عَنْ يَحْيَی بْنِ عُمَارَةَ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَقِّنُوا مَوْتَاكُمْ لَا إِلَہَ إِلَّا اللہُ))

ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’اپنے مرنے والوں کو(لا الہ الااللہ) کی تلقین کرو۔‘‘