Sunan ibn Majah Hadith 1457 (سنن ابن ماجہ)
[1457]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ،وَالْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ،وَسَہْلُ بْنُ أَبِي سَہْلٍ،قَالُوا حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ مُوسَی بْنِ أَبِي عَائِشَةَ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،وَعَائِشَةَ،أَنَّ ((أَبَا بَكْرٍ،قَبَّلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،وَہُوَ مَيِّتٌ))
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اور عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ابو بکر رضی اللہ عنہ نے نبی ﷺ کی وفات کے بعد آپ کو بوسہ دیا۔