Sunan ibn Majah Hadith 1464 (سنن ابن ماجہ)
[1464]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَہْبِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ،عَنْ يَحْيَی بْنِ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ الزُّبَيْرِ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: ((لَوْ كُنْتُ اسْتَقْبَلْتُ مِنْ أَمْرِي مَا اسْتَدْبَرْتُ،مَا غَسَّلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ غَيْرُ نِسَائِہِ))
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: اگر مجھے پہلے وہ خیال آجاتا جو بعدمیں آیا تو نبی ﷺ کو ازواج مطہرات ہی غسل دیتیں۔