Sunan ibn Majah Hadith 1465 (سنن ابن ماجہ)

[1465] إسنادہ ضعیف

الزھري مدلس وعنعن

انوار الصحیفہ ص 430

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ،عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عُتْبَةَ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: رَجَعَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ مِنَ الْبَقِيعِ،فَوَجَدَنِي وَأَنَا أَجِدُ صُدَاعًا فِي رَأْسِي،وَأَنَا أَقُولُ: وَا رَأْسَاہُ،فَقَالَ: ((بَلْ أَنَا يَا عَائِشَةُ وَا رَأْسَاہُ)) ثُمَّ قَالَ: ((مَا ضَرَّكِ لَوْ مِتِّ قَبْلِي،فَقُمْتُ عَلَيْكِ،فَغَسَّلْتُكِ،وَكَفَّنْتُكِ،وَصَلَّيْتُ عَلَيْكِ،وَدَفَنْتُكِ))

عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ بقیع سے آئے تو دیکھا کہ میرے سر میں درد ہو رہا ہے اور میں کہہ رہی ہوں: ہائے میرا سر! نبی ﷺ نے فرمایا: ’’بلکہ عائشہ!میں(کہتا ہوں): ہائے میرا سر!‘‘ پھر فرمایا: ’’تمہارا کیا نقصان ہے اگر تمہاری وفا مجھ سے پہلے ہوگئی؟ (اس صورت میں) میں خود تمہارے لیے(کفن دفن کا) اہتمام کروں گا،تمہیں خود غسل دوں گا،خوف کفن پہناؤں گا،خود تمہارا جنازہ پڑھوں گا اور خود دفن کروں گا۔‘‘