Sunan ibn Majah Hadith 1469 (سنن ابن ماجہ)
[1469]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ،عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَائِشَةَ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،((كُفِّنَ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ بِيضٍ يَمَانِيَةٍ،لَيْسَ فِيہَا قَمِيصٌ وَلَا عِمَامَةٌ)) فَقِيلَ لِعَائِشَةَ: إِنَّہُمْ كَانُوا يَزْعُمُونَ أَنَّہُ قَدْ كَانَ كُفِّنَ فِي حِبَرَةٍ،فَقَالَتْ عَائِشَةُ: قَدْ جَاءُوا بِبُرْدِ حِبَرَةٍ،فَلَمْ يُكَفِّنُوہُ
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی ﷺ کو تین سفید یمنی کپڑوں (چادورں) میں کفن دیا گیا،ان میں نہ قمیص تھی نہ عمامہ۔عائشہ رضی اللہ عنہا سے کیا گیا: بعض لوگ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ کو دھاری دار چادروں میں کفن دیا گیا تھا۔ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: لوگ دھاری دار چاردی لائے تھے لیکن آپ ﷺ کو ان میں کفن نہیں دیا گیا۔