Sunan ibn Majah Hadith 1468 (سنن ابن ماجہ)

[1468]إسنادہ حسن

عباد بن یعقوب الرواجنی الاسدی: ثقۃ صدوق عند الجمہور، فھو حسن الحدیث

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ زَيْدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ،عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ جَعْفَرٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَلِيٍّ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِذَا أَنَا مُتُّ فَاغْسِلُونِي بِسَبْعِ قِرَبٍ مِنْ بِئْرِي،بِئْرِ غَرْسٍ))

علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب میں فوت ہو جاؤں تو مجھے میرے کنویں بئر غرس کے پانی کی سات مشکوں سے غسل دینا۔‘‘