Sunan ibn Majah Hadith 1471 (سنن ابن ماجہ)
[1471] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (3153)
وجاء في بعض نسخ سنن ابن ماجہ: ’’الحکم بن عتیبۃ‘‘ بین یزید بن أبي زیاد ومقسم وھو وھم،واﷲ أعلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إِدْرِيسَ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ،عَنْ مِقْسَمٍ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: كُفِّنَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ: قَمِيصُہُ الَّذِي قُبِضَ فِيہِ،وَحُلَّةٌ نَجْرَانِيَّةٌ
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کو تین کپڑوں میں کفن دیا گیا۔ایک نبی ﷺ کی وہ قمیص جسے آپ وفات کے وقت پہنے ہوئے تھے اور نجرانی چادروں کا ایک جوڑا۔