Sunan ibn Majah Hadith 1472 (سنن ابن ماجہ)
[1472]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ رَجَاءٍ الْمَكِّيُّ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((خَيْرُ ثِيَابِكُمُ الْبَيَاضُ،فَكَفِّنُوا فِيہَا مَوْتَاكُمْ،وَالْبَسُوہَا))
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’تمہارے بہترین کپڑے سفید ہیں،لہٰذا اپنے مردوں کو ان میں کفن دیا کرو اور خود بھی پہنو۔‘‘