Sunan ibn Majah Hadith 1474 (سنن ابن ماجہ)
[1474]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ قَالَ: حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ،عَنْ ہِشَامِ بْنِ حَسَّانَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ،عَنْ أَبِي قَتَادَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِذَا وَلِيَ أَحَدُكُمْ أَخَاہُ،فَلْيُحْسِنْ كَفَنَہُ))
ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب کوئی اپنے بھائی کے معاملات کا نگران بنے تو اسے اچھا کفن دے۔‘‘