Sunan ibn Majah Hadith 1475 (سنن ابن ماجہ)

[1475] إسنادہ ضعیف

أبو شیبۃ یوسف بن إبراہیم: ضعیف

والسند ضعفہ البوصیري

انوار الصحیفہ ص 430

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو شَيْبَةَ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: لَمَّا قُبِضَ إِبْرَاہِيمُ ابْنُ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ لَہُمُ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: لَا تُدْرِجُوہُ فِي أَكْفَانِہِ حَتَّی أَنْظُرَ إِلَيْہِ،فَأَتَاہُ،فَانْكَبَّ عَلَيْہِ،وَبَكَی

انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: جب نبی ﷺ کے فرزند ابراہیم رضی اللہ عنہ کی وفات ہوئی تو نبی ﷺ نے فرمایا: ’’اسے اس کے کفن میں(پوری طرح) نہ لپیٹنا،جب تک میں اسے دیکھ نہ لوں۔‘‘ پھر آپ ﷺ ان کے پاس آکر ان پر جھک گئے اور رو پڑے۔