Sunan ibn Majah Hadith 1482 (سنن ابن ماجہ)

[1482]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ،وَہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ،وَسَہْلُ بْنُ أَبِي سَہْلٍ،قَالُوا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَالِمٍ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: ((رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَكْرٍ،وَعُمَرَ يَمْشُونَ أَمَامَ الْجِنَازَةِ))

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ’’میں نے نبی ﷺ ابو بکر اور عمر رضی اللہ عنہما کو جنازے کے آگے چلتے دیکھا ہے۔‘‘