Sunan ibn Majah Hadith 1481 (سنن ابن ماجہ)
[1481]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ حَيَّةَ قَالَ: حَدَّثَنِي زِيَادُ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ حَيَّةَ،سَمِعَ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ،يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ((الرَّاكِبُ خَلْفَ الْجِنَازَةِ وَالْمَاشِي مِنْہَا حَيْثُ شَاءَ))
مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپ فرما رہے تھے: ’’سوار جنازے کے پیچھے چلے اور پیدل جہاں چاہے(آگے،پیچھے دائیں یا بائیں)۔‘‘