Sunan ibn Majah Hadith 1484 (سنن ابن ماجہ)

[1484] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (3184) ترمذي (1011)

انوار الصحیفہ ص 431

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ،عَنْ يَحْيَی بْنِ عَبْدِ اللہِ التَّيْمِيِّ،عَنْ أَبِي مَاجِدَةَ الْحَنَفِيِّ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ((الْجِنَازَةُ مَتْبُوعَةٌ وَلَيْسَتْ بِتَابِعَةٍ،لَيْسَ مَعَہَا مَنْ تَقَدَّمَہَا))

عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جنازے کے پیچھے چلا جاتا ہے۔جنازہ کسی کے پیچھے نہیں چلتا جو اس سے آگے چلے وہ اس کے ساتھ نہیں۔‘‘