Sunan ibn Majah Hadith 1488 (سنن ابن ماجہ)
[1488]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ قَالَ: أَنْبَأَنَا شَيْبَانُ،عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ أَبِي صَالِحٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَنْ صَلَّی عَلَيْہِ مِائَةٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ غُفِرَ لَہُ))
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس کا جنازہ سو مسلمان پڑھیں اسے بخش دیا جائے گا۔‘‘