Sunan ibn Majah Hadith 1490 (سنن ابن ماجہ)

[1490] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (3166) ترمذي (1028)

انوار الصحیفہ ص 431

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَيْرٍ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ،عَنْ مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللہِ الْيَزَنِيِّ،عَنْ مَالِكِ بْنِ ہُبَيْرَةَ الشَّامِيِّ،وَكَانَتْ لَہُ صُحْبَةٌ،قَالَ: كَانَ إِذَا أُتِيَ بِجِنَازَةٍ،فَتَقَالَّ مَنْ تَبِعَہَا،جَزَّأَہُمْ ثَلَاثَةَ صُفُوفٍ،ثُمَّ صَلَّی عَلَيْہَا،وَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَا صَفَّ صُفُوفٌ ثَلَاثَةٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ عَلَی مَيِّتٍ إِلَّا أَوْجَبَ))

مالک بن ہبیرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ(ان کی موجودگی میں) جب کوئی جنازہ لایا جاتا اور وہ محسوس کرتے کہ اس کے ساتھ آنے والوں کی تعداد کم ہے تو انہیں تین صفوں میں تقسیم کر دیتے،پھر جنازہ پڑھاتے اور فرماتے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس میت کا جنازہ مسلمانوں کی تین صفیں ادا کریں۔اس کے لیے مغفرت یا جنت) واجب ہو جاتی ہے۔‘‘