Sunan ibn Majah Hadith 1501 (سنن ابن ماجہ)

[1501] إسنادہ ضعیف

حجاج بن أرطاۃ وأبو الزبیر عنعنا

انوار الصحیفہ ص 432

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ،عَنْ حَجَّاجٍ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرٍ،قَالَ: ((مَا أَبَاحَ لَنَا رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،وَلَا أَبُو بَكْرٍ وَلَا عُمَرُ فِي شَيْءٍ،مَا أَبَاحُوا فِي الصَّلَاةِ عَلَی الْمَيِّتِ)) يَعْنِي لَمْ يُوَقِّتْ

جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں ن فرمایا: رسول اللہ ﷺ ابو بکر اور عمر رضی اللہ عنہما نے ہمیں کسی چیز میں اتنی چھوٹ نہیں دی،جتنی نماز جنازہ میں دی ہے۔‘‘ یعنی اس کے لیے وقت کی حد مقرر نہیں کی۔