Sunan ibn Majah Hadith 1506 (سنن ابن ماجہ)

[1506]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ عَلِيٍّ الرَّافِعِيُّ،عَنْ كَثِيرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ جَدِّہِ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،((كَبَّرَ خَمْسًا))

کثیر بن عبداللہ بن عمرو بن عوف رحمہ اللہ اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے (نماز جنازہ میں) پانچ تکبیریں کہیں۔