Sunan ibn Majah Hadith 1517 (سنن ابن ماجہ)

[1517] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (3191)

انوار الصحیفہ ص 433

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ،عَنْ صَالِحٍ،مَوْلَی التَّوْأَمَةِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ صَلَّی عَلَی جِنَازَةٍ فِي الْمَسْجِدِ،فَلَيْسَ لَہُ شَيْءٌ))

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے مسجد میں جنازہ پڑھا،اس کے لئے کچھ نہیں۔‘‘