Sunan ibn Majah Hadith 1520 (سنن ابن ماجہ)
[1520] إسنادہ ضعیف
منھال بن خلیفۃ: ضعیف (تقریب: 6917) وأخرجہ الترمذي: 1057 مطولاً
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَ: أَنْبَأَنَا يَحْيَی بْنُ الْيَمَانِ،عَنْ مِنْہَالِ بْنِ خَلِيفَةَ،عَنْ عَطَاءٍ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ((أَدْخَلَ رَجُلًا قَبْرَہُ لَيْلًا،وَأَسْرَجَ فِي قَبْرِہِ))
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو رات کے وقت قبر میں اتارا اور قبر میں چراغ لے گئے۔