Sunan ibn Majah Hadith 1519 (سنن ابن ماجہ)
[1519]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،ح وحَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْمُبَارَكِ،جَمِيعًا،عَنْ مُوسَی بْنِ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ،قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُہَنِيَّ،يَقُولُ: ثَلَاثُ سَاعَاتٍ كَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يَنْہَانَا أَنْ نُصَلِّيَ فِيہِنَّ أَوْ نَقْبِرَ فِيہِنَّ مَوْتَانَا: حِينَ تَطْلُعُ الشَّمْسُ بَازِغَةً،وَحِينَ يَقُومُ قَائِمُ الظَّہِيرَةِ حَتَّی تَمِيلَ الشَّمْسُ،وَحِينَ تَضَيَّفُ لِلْغُرُوبِ حَتَّی تَغْرُبَ
عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایاں تین اوقات ایسے ہیں جن سے اللہ کے رسول ﷺ ہمیں منع فرماتے تھے کہ ان(اوقات) میں نماز پڑھیں یا ان میں اپنے فوت شدگان کو دفن کریں: جب سورج طوعل ہو رہا ہو اور عین دوپہر (زوال) کے وقت حتی کہ سورج ڈھل جائے اور جب سورج غروب ہونے کے قریب ہو حتی کہ(پوری طرح) غروب ہو جائے۔