Sunan ibn Majah Hadith 1522 (سنن ابن ماجہ)

[1522] إسنادہ ضعیف

ابن لہیعۃ و أبو الزبیر: عنعنا

انوار الصحیفہ ص 433

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ،عَنِ ابْنِ لَہِيعَةَ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((صَلُّوا عَلَی مَوْتَاكُمْ بِاللَّيْلِ وَالنَّہَارِ))

جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے نبی ﷺ نے فرمایا: ’’اپنے فوت ہونے والوں کا جنازہ رات کو بھی پڑھو اور دن کو بھی۔‘‘