Sunan ibn Majah Hadith 1526 (سنن ابن ماجہ)

[1526]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللہِ،عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ،عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ،أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ جُرِحَ،فَآذَتْہُ الْجِرَاحَةُ،فَدَبَّ إِلَی مَشَاقِصَ،فَذَبَحَ بِہَا نَفْسَہُ ((فَلَمْ يُصَلِّ عَلَيْہِ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ)) قَالَ: وَكَانَ ذَلِكَ مِنْہُ أَدَبًا

جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ کے ساتھیوں میں سے ایک صاحب زخمی ہوگئے۔انہیں زخم سے تکلیف ہوئی،وہ رینگ کر تیر کے پھل تک پہنچا اور اس کے ذریعے سے اپنے آپ کو ذبح کرلیا۔نبی ﷺ نے اس کی نماز جنازہ نہ پڑھی۔جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہما نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے تنبیہ کے طور پر ایسا کیا۔