Sunan ibn Majah Hadith 1532 (سنن ابن ماجہ)

[1532]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مِہْرَانُ بْنُ أَبِي عُمَرَ،عَنْ أَبِي سِنَانٍ،عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ،عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ،عَنْ أَبِيہِ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،((صَلَّی عَلَی مَيِّتٍ بَعْدَ مَا دُفِنَ))

سلیمان بن بریدہ رحمہ اللہ اپنے والد بریدہ بن حصیب رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ نے ایک میت کا جنازہ اس کے دفن کیے جانے کے بعد ادا کیا۔