Sunan ibn Majah Hadith 1531 (سنن ابن ماجہ)

[1531]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ،وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی،قَالَا: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ،عَنْ شُعْبَةَ،عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّہِيدِ،عَنْ ثَابِتٍ،عَنْ أَنَسٍ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ((صَلَّی عَلَی قَبْرٍ بَعْدَ مَا قُبِرَ))

انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ایک قبر پر میت کی تدفین کے بعد نمازِ جنازہ پڑھی۔