Sunan ibn Majah Hadith 1534 (سنن ابن ماجہ)

[1534]بخاری ومسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی،عَنْ مَعْمَرٍ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((إِنَّ النَّجَاشِيَّ قَدْ مَاتَ)) فَخَرَجَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُہُ إِلَی الْبَقِيعِ،فَصَفَّنَا خَلْفَہُ،وَتَقَدَّمَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،فَكَبَّرَ أَرْبَعَ تَكْبِيرَاتٍ

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’نجاشی فوت ہوگیا ہے،(اس کے بعد) رسول اللہ ﷺ اور آپ کے ساتھی بقیع میں تشریف لے گئے۔آپ نے اپنے پیچھے ہماری صفیں بنائیں۔رسول اللہ ﷺ (خود) آگے بڑھے اور چار تکبیریں کہیں۔