Sunan ibn Majah Hadith 1539 (سنن ابن ماجہ)
[1539]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی،عَنْ مَعْمَرٍ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَنْ صَلَّی عَلَی جِنَازَةٍ فَلَہُ قِيرَاطٌ،وَمَنِ انْتَظَرَ حَتَّی يُفْرَغَ مِنْہَا فَلَہُ قِيرَاطَانِ)) قَالُوا: وَمَا الْقِيرَاطَانِ؟ قَالَ: ((مِثْلُ الْجَبَلَيْنِ))
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے جنازے کی نماز پڑھی اس کے لیے ایک قیراط ثواب ہے اور جس نے جنازے کی نماز پڑھی اس کے لیے ایک قیراط ثواب ہے اور جس نے انتظار کیا حتی کہ اس(کے دفن) سے فراغت ہو جائے،اس کے لیے دو قیراط ثواب ہے۔‘‘ صحابہ نے کہا: دو قیراط کیسے ہوتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: ’’دو پہاڑوں کے برابر۔‘‘