Sunan ibn Majah Hadith 1549 (سنن ابن ماجہ)

[1549]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ،عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ،عَنِ الْمِنْہَالِ بْنِ عَمْرٍو،عَنْ زَاذَانَ،عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ،قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ فِي جِنَازَةٍ،فَانْتَہَيْنَا إِلَی الْقَبْرِ ((فَجَلَسَ،وَجَلَسْنَا،كَأَنَّ عَلَی رُءُوسِنَا الطَّيْرَ))

براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ہم ایک جنازے میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ گئے۔ہم قبرتک پہنچے تو آپ ﷺ بیٹھ گئے اور ہم بھی(بڑی خاموشی سے) بیٹھ گئے۔گویا ہمارے سروں پر پرندے ہیں۔