Sunan ibn Majah Hadith 1556 (سنن ابن ماجہ)

[1556]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ جَعْفَرٍ الزُّہْرِيُّ،عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ،عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ،عَنْ سَعْدٍ،أَنَّہُ قَالَ: ((أَلْحِدُوا لِي لَحْدًا،وَانْصِبُوا عَلَيَّ اللَّبِنِ نَصْبًا،كَمَا فُعِلَ بِرَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ))

عامر بن سعد اپنے والد سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے فرمایا: میرے لیے لحد تیار کرنا اور مجھ پر کچھی اینٹیں لگانا جس طرح رسول اللہ ﷺ کے لیے کیا گیا تھا۔