Sunan ibn Majah Hadith 1555 (سنن ابن ماجہ)
[1555] إسنادہ ضعیف
أبو الیقظان:ضعیف
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَی السُّدِّيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ،عَنْ أَبِي الْيَقْظَانِ،عَنْ زَاذَانَ،عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ الْبَجَلِيِّ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((اللَّحْدُ لَنَا،وَالشَّقُّ لِغَيْرِنَا))
جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’بغلی قبر ہمارے لیے ہے اور صندوقی قبر دوسروں کے لیے۔‘‘