Sunan ibn Majah Hadith 1561 (سنن ابن ماجہ)
[1561]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ أَبُو ہُرَيْرَةَ الْوَاسِطِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ،عَنْ كَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ،عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ نُبَيْطٍ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ((أَعْلَمَ قَبْرَ عُثْمَانَ بْنِ مَظْعُونٍ بِصَخْرَةٍ))
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ کی قبر پر(اس کے سرہانے) علامت کے طور پر ایک بڑا پتھر رکھا۔