Sunan ibn Majah Hadith 1562 (سنن ابن ماجہ)

[1562]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَزْہَرُ بْنُ مَرْوَانَ،وَمُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ،عَنْ أَيُّوبَ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرٍ،قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنْ تَجْصِيصِ الْقُبُورِ))

جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے قبروں کو چونا گچ کرنے سے منع فرمایا۔