Sunan ibn Majah Hadith 1564 (سنن ابن ماجہ)

[1564]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ الرَّقَاشِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا وُہَيْبٌ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ،عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُخَيْمِرَةَ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،((نَہَی أَنْ يُبْنَی عَلَی الْقَبْرِ))

ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے قبر پر کوئی چیز تعمیر کرنے سے منع فرمایا۔