Sunan ibn Majah Hadith 1563 (سنن ابن ماجہ)
[1563]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ،عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ،عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَی،عَنْ جَابِرٍ،قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ أَنْ يُكْتَبَ عَلَی الْقَبْرِ شَيْءٌ))
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: اللہ کے رسول ﷺ نے قبر پر کوئی چیز لکھنے سے منع فرمایا ہے۔