Sunan ibn Majah Hadith 1566 (سنن ابن ماجہ)
[1566]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ،عَنْ سُہَيْلٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَأَنْ يَجْلِسَ أَحَدُكُمْ عَلَی جَمْرَةٍ تُحْرِقُہُ خَيْرٌ لَہُ مِنْ أَنْ يَجْلِسَ عَلَی قَبْرٍ))
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’تم میں سے کسی کا انگارے پر بیٹھ جانا اور آگ کا اسے جلا دینا اس کے لئے قبر پر بیٹھنے سے بہتر ہے۔