Sunan ibn Majah Hadith 1567 (سنن ابن ماجہ)

[1567] إسنادہ ضعیف

عبد الرحمٰن بن محمد المحاربي مدلس وعنعن

و أخرجہ ابن أبي شیبۃ (3/ 338۔339) بإسناد صحیح عن عقبۃ بہ موقوفًا وھو الصواب ولہ حکم الرفع

انوار الصحیفہ ص 435

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ،عَنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ،عَنْ أَبِي الْخَيْرِ مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللہِ الْيَزَنِيِّ،عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَأَنْ أَمْشِيَ عَلَی جَمْرَةٍ،أَوْ سَيْفٍ،أَوْ أَخْصِفَ نَعْلِي بِرِجْلِي،أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَمْشِيَ عَلَی قَبْرِ مُسْلِمٍ،وَمَا أُبَالِي أَوَسْطَ الْقُبُورِ قَضَيْتُ حَاجَتِي،أَوْ وَسْطَ السُّوقِ))

عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’کس مسلمان کی قبر پر چلنے کے مقابلے میں مجھے یہ بات پسند ہے کہ میں انگارے پر یا تلوار پر چلوں یا اپنا جوتا اپنی ٹانگ سے سی لوں،(اسی طرح) سر بازار قضائے حاجت کرنا اور قبروں کے درمیان قضائے حاجت کرنا میرے نزدیک برابر ہے۔‘‘