Sunan ibn Majah Hadith 1569 (سنن ابن ماجہ)

[1569]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ كَيْسَانَ،عَنْ أَبِي حَازِمٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((زُورُوا الْقُبُورَ؛ فَإِنَّہَا تُذَكِّرُكُمُ الْآخِرَةَ))

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’قبروں کی زیارت کیا کرو،یہ تمہیں آخرت کی یاد دہانی کراتی ہے۔‘‘