Sunan ibn Majah Hadith 1570 (سنن ابن ماجہ)

[1570]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْہَرِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا رَوْحٌ قَالَ: حَدَّثَنَا بِسْطَامُ بْنُ مُسْلِمٍ،قَالَ سَمِعْتُ أَبَا التَّيَّاحِ،قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي مُلَيْكَةَ،عَنْ عَائِشَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،((رَخَّصَ فِي زِيَارَةِ الْقُبُورِ))

عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے قبروں کی زیارت کی اجازت دی۔