Sunan ibn Majah Hadith 1577 (سنن ابن ماجہ)
[1577]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ،عَنْ ہِشَامٍ،عَنْ حَفْصَةَ،عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ،قَالَتْ: ((نُہِينَا عَنِ اتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ،وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا))
ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: ہمیں جنازوں کے ساتھ جانے سمنع کیا گیا ہے لیکن پختہ حکم نہیں دیا گیا۔